میٹرک میں فیل امیدوار کو 2024 میں پاس کر دیا

میٹرک رزلٹ فائل فوٹو میٹرک رزلٹ

کراچی میں 1988 میں میٹرک میں فیل امیدوار کو 2024 میں پاس کر دیا گیا۔

دستاویزات کے مطابق طالبعلم میٹرک بورڈ کے ریکارڈ میں فیل ہے مگر ڈگری میں پاس ہے۔

فیل طلبا کو سیکریٹری میٹرک نوید گجر کے دستخط سے ڈگری جاری کی گئی۔

اس حوالے سے سیکریٹری میٹرک بورڈ کا کہنا ہے کہ امیدوار کو میٹرک پاس کا جعلی سرٹیفکیٹ جاری کیا گیا، میرا کوئی تعلق نہیں۔

 

install suchtv android app on google app store