کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے فاءل فوٹو کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

 

کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔ زلزلہ پیما مرکز نے کہا کہ ریکٹر اسکیل پر کراچی کے زلزلے کی شدت 2.9 محسوس کی گئی جب کہ زلزلے کی گہرائی 30 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی تھی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کراچی میں آنے والے زلزلے کا مرکز ملیر کے مغرب سے 10 کلو میٹر دور تھا۔ زلزلہ پیما مرکز نے کہا کہ ریکٹر اسکیل پر کراچی کے زلزلے کی شدت 2.9 محسوس کی گئی جب کہ زلزلے کی گہرائی 30 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی تھی۔

install suchtv android app on google app store