محکمہ خوراک کی لاپرواہی سے گوداموں میں پڑی ہزاروں من گندم خراب

محکمہ خوراک کی لاپرواہی سے گوداموں میں پڑی ہزاروں من گندم خراب فائل فوٹو محکمہ خوراک کی لاپرواہی سے گوداموں میں پڑی ہزاروں من گندم خراب

سندھ کے ضلع قمبر شہداد کوٹ کی تحصیل وارہ میں محکمہ خوراک کی لاپرواہی سے ہزاروں من گندم خراب ہوگئی۔

بارش کے پانی سے خراب ہونے والی گندم خشک کرنے کے لیے سینٹر کے باہر پھیلا دی گئی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کا کہناہے کہ بارشوں کے دوران گندم کے ذخائر کو ترپالوں کے ذریعے ڈھانپ دیا گیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ ضلع بھر کے گوداموں میں خراب ہونے والی گندم کا سروے کروایا جارہا ہے۔

install suchtv android app on google app store