شہر قائد میں تیز اور گرد آلود ہوائیں چل پڑیں

شہر قائد میں تیز اور گرد آلود ہوائیں چل پڑیں فائل فوٹو شہر قائد میں تیز اور گرد آلود ہوائیں چل پڑیں

کراچی میں گرد آلود اور تیز ہوائیں چلنے پر محکمہ موسمیات نے بیان جاری کردیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں جنوب مغرب سے ہوائیں 45 کلو میٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں اور شہر میں 63 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جھکڑ بھی چل سکتے ہیں۔

محکمہ موسمیات نے کراچی میں تیز ہواؤں کا سلسلہ رات تک جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

install suchtv android app on google app store