پاکستان پیپلز پارٹی کی ترجمان شازیہ مری کا کہنا ہےکہ گرمیوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ سلیکٹڈ وزیراعظم کی نااہلی اور نالائقی کا ثبوت ہے، بجلی کے بلوں کے ذریعے عوام کا خون نچوڑا جا رہا ہے۔