امریکہ نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ویزہ دینے سے انکار کردیا مگر کیوں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

  • اپ ڈیٹ:
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سردار شمیم خان فائل فوٹو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سردار شمیم خان

امریکہ نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سردار شمیم خان کو ویزہ دینے سے انکار کردیا۔

ذرائع کے مطابق امریکہ کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کو ویزہ دینے سے انکار کیا گیا ہے۔ سردار شمیم نے امریکہ میں عدلیہ کے حوالے سے ایک کانفرنس میں شرکت کیلئے جانا تھا۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ویزہ نہ دیے جانے کے معاملے کی لاہور ہائیکورٹ بار نے شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حکومت سے ایکشن کا مطالبہ کیا ہے۔

install suchtv android app on google app store