عمران خان کے بھانجے شیرشاہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا

عمران خان کے بھانجے شیرشاہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیاگیا فائل فوٹو عمران خان کے بھانجے شیرشاہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیاگیا

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بھانجے شیر شاہ کیخلاف جناح ہاؤس حملے کے مقدمے پر سماعت ہوئی،ملزم شیر شاہ کو انسداد انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا۔

عدالت نے ملزم شیر شاہ کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے فیصلہ سنایا۔

install suchtv android app on google app store