عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرا دی گئی،جیل ذرائع

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرا دی گئی،جیل ذرائع فائل فوٹو عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرا دی گئی،جیل ذرائع

عمران خان  اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرادی گئی ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں کے درمیان ملاقات تقریباً 30 سے 35 منٹ تک جاری رہی، جو جیل کے کانفرنس روم میں کرائی گئی۔

جیل ذرائع کے مطابق عمران خان  کی ملاقات جیل مینول کے تحت ہر ہفتے باقاعدگی سے کرائی جاتی ہے۔

عمران خان  سے ملاقات کا وقت ختم ہو گیاہے تاہم بہنوں سمیت کسی پارٹی رہنماء کو ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی ،بیرسٹرگوہر واپس روانہ ہو گئے جبکہ عمران خان  کی بہنیں فیکٹری ناکے پر موجودہیں۔

install suchtv android app on google app store