احتساب عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو طلب کرلیا

احتساب عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو طلب کرلیا فائل فوٹو احتساب عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو طلب کرلیا

احتساب عدالت لاہور نے سابق وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو رمضان شوگر ملز ریفرنس میں طلبی کا نوٹس جاری کردیا۔

لاہور کی احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں سابق وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ کو 29 نومبر کو طلب کرلیا ہے۔

نیب لاہور نے سپریم کورٹ کے حکم پر ریفرنس واپس عدالت میں جمع کروایا تھا، اور احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز پر سماعت کرتے ہوئے طلبی کا نوٹس جاری کیا ہے۔

install suchtv android app on google app store