چئیرمین پی ٹی آئی کی بہن عظمیٰ خان کے خلاف اينٹی کرپشن نے مقدمہ درج کر لیا

  • اپ ڈیٹ:
چئیرمین پی ٹی آئی کی بہن عظمیٰ خان فائل فوٹو چئیرمین پی ٹی آئی کی بہن عظمیٰ خان

سابق وزیراعظم اور چئیرمین پی ٹی آئی کی بہن عظمیٰ خان پر جعلسازی سے زمین ٹرانسفر کرنے کا الزام میں اينٹی کرپشن فیصل آباد ٹیم نے سابق وزیراعظم کی بہن عظمیٰ خان خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ 

میڈیا رپورٹس کے مطابق اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ اٹھارہ ہزاری ضلع جھنگ میں عظمیٰ خان نے 1010کنال اراضی خریدی۔ 310کنال اراضی جعلسازی سے ٹرانسفرکی گئی.بوگس ریکارڈ کی بنا پراراضی غیر قانونی طریقے سےعظمیٰ خان نے اپنے نام کروائی۔ جعلسازی سے اراضی ٹرانسفر کرنے والے نائب تحصیلدار،پٹواری کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اینٹی کرپشن حکام کا کہنا ہےکہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیو اوردیگرکی گرفتاری کیلئے کوشش جاری ہیں۔

 

install suchtv android app on google app store