حساس ادارے کے دفتر پر حملہ کرنے والوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کرنے کا فیصلہ

حساس ادارے کے دفتر پر حملہ کرنے والوں کخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کرنے کا فیصلہ فائل فوٹو حساس ادارے کے دفتر پر حملہ کرنے والوں کخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کرنے کا فیصلہ

فیصل آباد میں حساس ادارے کے دفتر پر حملہ کے مرکزی ملزمان کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرایع کے مطابق علی افضل ساہی، فیض اللہ کموکا، صاحبزادہ حامد رضا اور بلال اشرف بسرا کو مرکزی ملزم قرار دے دیا گیا ہے، ان پر آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ ہو گا۔

ڈاکٹر اسد معظم، جنید افضل ساہی، حسن ذکا خان نیازی، حاجی ایاز ترین خان بھی ملزمان میں شامل ہیں۔

install suchtv android app on google app store