اسرائیل نے ایران پر حملہ کرنے کے بعد عراق پر بھی بڑا میزائل حملہ کر دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق 3 افراد زخمی جبکہ ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق حملے کے دوران متعلقہ علاقے میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
