اٹک میں ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمد

اٹک میں ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمد فائل فوٹو اٹک میں ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمد

پنجاب کے ضلع اٹک کے علاقے حضرو میں فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی اور ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزمان سے 5 کروڑ سے زائد ملکی و غیرملکی مالیت کرنسی کر لی ہے۔

زرائع کے مطابق ایف آئی اے کارروائی مقامی منی ایکسچینج کمپنی کی دو برانچوں پرکی گئی۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار ہونے والے ملزمان سے تفتیش جاری ہے۔

حکام کے مطابق ملزمان سے برآمد کرنسیوں میں سعودی ریال، درہم، پاونڈ، ڈالر اور رنگٹ سمیت کئی ممالک کی کرنسی شامل ہے۔

 

install suchtv android app on google app store