حمزہ شہباز شریف پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر

حمزہ شہباز شریف فائل فوٹو حمزہ شہباز شریف

سابق صوبائی وزیراعلیٰ اور مسلم لیگ کے رہنما ن حمزہ شہباز شریف کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا گیا۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی منظوری کے بعد نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا، حمزہ شہباز کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری کا گزٹ نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا گیا۔

واضح رہے کہ حکومت کی تبدیلی کے بعد اپوزیشن لیڈر کا منصب خالی تھا۔

install suchtv android app on google app store