رانا ثناء اللہ : آدھے سے زیادہ آئی جے آئی پیپلزپارٹی کی حکومت میں بیٹھے ہیں صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ راجہ ریاض کے بیانات انتخابی دنگل سے بھاگنے کی ابتداء ہے۔
ملتان: سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی آج کل دوبارہ سرگرم عمل سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی آج کل دوبارہ سرگرم عمل ہونے کی کوششوں میں مصروف ہیں، عدالت عالیہ پر برہم ہیں، دبے لفظوں میں اپنی پارٹی سے بھی شکوہ کرتے دکھائی دیتے ہیں، انہیں سمجھ نہیں آرہا کہ اگر خط ہی لکھنا تھا تو ان کی قربانی کیوں دی…
لاہور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وکیل شاکر علی رضوی جاں بحق لاہور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے وکیل شاکر علی رضوی کے قتل کے خلاف لاہور میں وکلا کی جانب سے ہڑتال جارہی ہے۔
بیکری ملازم تشدد کیس لاہور کی مقامی عدالت نے بیکری ملازم تشدد کیس میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے داماد علی عمران کی ضمانت منظور کر لی،
سیالکوٹ فیکٹری آتشزگی سیالکوٹ میں فوم بنانے والی فیکٹری میں آتشزگی کے باعث کروڑوں روپے کی مشینری اور فوم جل کر راکھ ہو گیاہے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کے داماد علی عمران کی ضمانت منظور لاہور کی مقامی عدالت نے بیکری ملازم تشدد کیس میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے داماد علی عمران کی ضمانت منظور کر لی۔
لاہور ہائیکورٹ کے قریب گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں سینئر وکیل شاکر علی رضوی جاں بحق لاہور ہائیکورٹ کے قریب گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں سینئر وکیل شاکر علی رضوی جاں بحق ہوگئے ہیں۔
سرگودھا: 4 دکانوں پرچھاپے، ایک لاکھ 80 ہزار بوگس سمیں برآمد سرگودھا میں پولیس نے 4دکانوں پرچھاپے مار کر ،ایک لاکھ 80ہزاربوگس سمیں برآمد کرلیں۔ 8ملزموں کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔