لاہور ہائیکورٹ: بیرون ملک سے آنے والی کالز پر زائد ٹیکس معطل
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو مقامی کمپنی کی جانب عدالت میں موقف اختیار کیا گیا کہ پی ٹی اے نے بیرون ملک سے آنے والی کالز پر ٹیکس عائد کر دیا ہے