ہنگو میں پولیس ٹریننگ کالج میں لوئر کورس کے اہلکار نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق اہلکار نے خود کو گولی مار کر خودکشی کی۔ لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ اس حوالے سے تحقیقات بھی کی جارہی ہیں۔