سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ فائل فوٹو سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی سوات کے مکین کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

سوات اور گردونواح میں 4.8 شدت کا زلزلہ آیا جس کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کا بتانا ہے کہ زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ ایک اور زیر زمین گہرائی 95 کلو میٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز تاجکستان بارڈر تھا۔

install suchtv android app on google app store