گورنر خیبر پختونخوا نے 28 فروری کو خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا

خیبر پختونخوا اسمبلی فائل فوٹو خیبر پختونخوا اسمبلی

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو دن گیارہ بجے طلب کرلیا گیا۔

اجلاس گورنر خیبر پختونخوا نےطلب کیا ہے، گورنر نے نگراں وزیراعلیٰ کی بھیجی گئی سمری پر دستخط کردیے۔

خیبر پختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں نومنتخب اراکین اسمبلی حلف اٹھائیں گے، اسپیکر کے پی اسمبلی مشتاق غنی نومنتخب اراکین سےحلف لیں گے۔

install suchtv android app on google app store