محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی بھی گرفتار مگر کس وجہ سے؟ مقبوضہ وادی میں ہلچل مچ گئی

التجا مفتی گرفتار فائل فوٹو التجا مفتی گرفتار

مقبوضہ وادی کی سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ بڑھنے لگا، قابض فوجیوں نے مقبوضہ وادی کی سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی کو بھی گرفتار کرلیا

بھارتی اخبار کے مطابق التجا مفتی اگست میں اپنی والدہ کی گرفتاری کے بعد سے ان کا سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر کا اکاونٹ بھی چلارہی تھیں۔ التجا کو سرینگرمیں موجود ان کے گھر سے حراست میںلیا گیا ہے جبکہ اس حوالے مزید تفصیلات کا پتہ چلایا جارہا ہے۔

install suchtv android app on google app store