یوم علیؑ کے موقع پر ہر قسم کے جلوس نکالنے پر پابندی

 یوم علیؑ  کے موقع پر ہر قسم کے جلوس نکالنے پر پابندی فائل فوٹو یوم علیؑ کے موقع پر ہر قسم کے جلوس نکالنے پر پابندی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے یوم علیؑ  کے موقع پر ہر قسم کے جلوس نکالنے پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔

این سی او سی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یوم علیؑ کے موقع پر جلوسوں پر پابندی کورونا کیسز بڑھنے کے باعث لگائی گئی ہے، پابندی خاص طور پرشہری علاقوں میں کورونا کیسز بڑھنے کے باعث لگائی گئی  ہے۔ 

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق یوم علیؑ  کے موقع پر مجالس کے انعقاد کی اجازت ایس او پیز کے تحت ہو گی۔

install suchtv android app on google app store