شیخ رشید کو وفاقی وزیر داخلہ کا قلمدان سونپ دیا گیا

شیخ رشید کو وفاقی وزیر داخلہ قلمدان سونپ دیا گیا فائل فوٹو شیخ رشید کو وفاقی وزیر داخلہ قلمدان سونپ دیا گیا

حکومت پاکستان کی جانب سے شیخ رشید کو وفاقی وزیر داخلہ بنا دیا گیا ہے۔ اس سے قبل اعجاز شاہ کے پاس وزارت داخلہ تھی اور شیخ رشید وزیر ریلوے تھے۔

اعظم سواتی کو وزارت ریلوے کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔ اعجاز شاہ کو وزیر نارکوٹکس کنٹرول کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔ اس سے قبل آج ہی حفیظ شیخ بطور وفاقی وزیر برائے خزانہ حلف اٹھا چکے ہیں۔

وزیراعظم نے اپریل2019 میں اعجاز شاہ کو وزارت داخلہ کی ذمہ داری سونپی تھی اور اس سے قبل باضابطہ وفاقی وزیر داخلہ نہیں تھا۔

install suchtv android app on google app store