تحریک انصاف میں بغاوت دیکھ رہا ہوں, بڑا بیان آگیا، خبر نے ملکی سیاست کو ہلا کر رکھ دیا

عمران خان فائل فوٹو عمران خان

تحریک انصاف میں بغاوت دیکھ رہا ہوں،15ماہ میں حکومت نے اپوزیشن کے ساتھ رویے میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔

پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفی نواز کھوکھر نے کہاہے کہ تحریک انصاف میں بغاوت دیکھ رہا ہوں،15ماہ میں حکومت نے اپوزیشن کے ساتھ رویے میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔

مصطفی نوا زکھوکھر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میں بغاوت دیکھ رہا ہوں۔15ماہ میں حکومت نے اپوزیشن کے ساتھ رویے میں کوئی تبدیلی نہیں کی ۔

مصطفی نواز کھوکھر کا کہنا تھاکہ آصف زرداری کی صاحبزادیوں نے بڑی مشکل سے آصف زرداری کوقائل کیاہے کہ وہ طبی بنیادوں پر درخواست کی ضمانت دیں ۔ ان کی جانب سے باہر جانے کی ابھی تک کوئی درخواست نہیں دی گئی ۔

install suchtv android app on google app store