سمندری اسمگلنگ ناکام

سمندری اسمگلنگ ناکام فائل فوٹو سمندری اسمگلنگ ناکام

پاک بحریہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس کا ایک مشترکہ اور کامیاب آپریشن، منشیات کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔

پاک بحریہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس نے بلوچستان کے علاقے پسنی کے قریب سمندر میں مشترکہ انسداد منشیات آپریشن کیا، خفیہ اطلاعات پر کئے جانے والے آپریشن کے دوران بارہ سو کلو گرام منشیات ضبط کی گئی جو سمندر کے راستے بیرون ملک سمگل کی جا رہی تھی، پاک بحریہ نے ضبط شدہ منشیات مزید قانونی کارروائی کےلئے اینٹی نارکوٹکس فورس کے حوالے کر دی ہے۔

install suchtv android app on google app store