نواز شریف کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کو خط میں کیا لکھا گیا؟ مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے بڑا انکشاف کر دیا

مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہاہے کہ نواز شریف کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کوخط لکھا گیا ہے اور اس خط میں نوازشریف نے مولانا فضل الرحمان کو حمایت کی یقین دہانی کروائی ہے ۔

جاوید لطیف نے کہا کہ نواز شریف کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کوخط لکھاگیاہے اور اس خط میں نوازشریف نے مولانا فضل الرحمان کو حمایت کی یقین دہانی کروائی ہے ۔

جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کو خط لکھے جانے کے بعد ن لیگ مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ میں شرکت کرے گی ۔

install suchtv android app on google app store