یوم دفاع و شہداء کی بھرپور کوریج پر میڈیا کا شکر گزار ہوں: ترجمان پاک فوج

ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفور فائل فوٹو ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفور

ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفور نے یوم دفاع و شہداء کی بھرپور کوریج پر میڈیا کا شکریہ ادا کیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر یوم دفاع وشہداء کی غیر معمولی کوریج پرمیڈیا کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یوم دفاع کی غیرمعمولی کوریج بالخصوص ری ٹیلی کاسٹ پر مشکور ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قوم سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ یوم شہداء پر شہداء کے گھر جانے پر بھی قوم کا مشکور ہوں، شہداء ہمارا فخرہیں، شہداء کے خاندان ہماری ذمے داری ہیں۔

 

install suchtv android app on google app store