حکومت کیجانب سے عید الاضحیٰ کے موقع پر عوام کیلئے سب سے بڑی خوشخبری

حکومت نے عید الاضحیٰ کے موقع پر لوڈشیڈنگ نا کرنے کا اعلان کیا ہے فائل فوٹو حکومت نے عید الاضحیٰ کے موقع پر لوڈشیڈنگ نا کرنے کا اعلان کیا ہے

حکومت نے عید الاضحیٰ کے موقع پر لوڈشیڈنگ نا کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق 11 اگست کی شام سے 14 اگست کی شام یعنی چار دن تک ملک میں کہیں لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ مقامی سطح پر خرابی کو دور کرنے کے لیے ٹیمیں ہر وقت تیار رہیں گے جب کہ عید کے دنوں کے لیے خصوصی ڈیوٹیاں اور مانیٹرنگ کا انتظام کیا جاچکا ہے۔

install suchtv android app on google app store