دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا بلاول بھٹو اور فواد چودھری کے بیچ، لیکن مسکرانا ہے منع

 بلاول بھٹو اور فواد چودھری فائل فوٹو بلاول بھٹو اور فواد چودھری

پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو اور وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری کاایک دوسرے کے ساتھ مسکراتے ہوئے دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہو گیا ۔

ذرائع کے مطابق فواد چودھری بلاول کی نظروں کے سامنے سے گزرے تو بلاول نے انہیں مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میرے بھائی کہاں بھاگ رہے ہیں؟ اس پر جواب دیتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ میں آپ کے لیے راستہ صاف کر رہا ہوں ۔اس موقع پر بلاول بھٹو اور فواد چودھری ایک دوسرے سے گلے ملے ،بلاول بھٹو اور فواد چودھری نے مسکراتے ہوئے ایک دوسرے سے خیریت دریافت کی۔

install suchtv android app on google app store