آرمی چیف جنرل باجوہ سے جرمنی کے چیف آف ڈیفنس کی ملاقات

آرمی چیف جنرل باجوہ سے جرمنی کے چیف آف ڈیفنس کی ملاقات فائل فوٹو آرمی چیف جنرل باجوہ سے جرمنی کے چیف آف ڈیفنس کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جرمنی کے چیف آف ڈیفنس نے جی ایچ کیو راولپینڈی میں ملاقات کی۔

آئی ایس پی آر  کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں دفاع، سلامتی، تعاون اور علاقائی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا اور دونوں رہنماؤں نے پاک بھارت کشیدگی پر بھی بات چیت کی۔

جرمن چیف کی علاقائی امن اور استحکام کیلئے پاکستان کے کردار کی تعریف کی۔

جرمن چیف نے اقوام متحدہ کے امن مشن کیلئے پاکستان کی خدمات کو سراہا۔

ملاقات میں جرمن چیف نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات بڑھانے کی خواہش کا اظہار بھی کیا۔

install suchtv android app on google app store