چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کل سری لنکا روانہ ہونگے

چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کل سری لنکا روانہ ہونگے فائل فوٹو چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کل سری لنکا روانہ ہونگے

چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کل سے سری لنکا روانہ ہورہے ہیں، انہیں اس دورے کی دعوت سری لنکا کے چیف آف ڈیفنس سٹاف ایڈمرل آر سی wijegunaratne نے دی تھی۔

چار روزہ دورے میں جنرل زبیر محمود حیات سر ی لنکا کے صدر میتھری پالا سری سینا، چیف آف ڈیفنس سٹاف ،سیکرٹری دفاع، سری لنکا کی بری، بحری اور فضائی افواج کے کمانڈروں سے ملاقاتیں کریں گے۔

install suchtv android app on google app store