خواجہ سعد رفیق کی دوسری شادی کے انکشاف پر پہلی بیوی کا بڑا فیصلہ

خواجہ سعد رفیق کی دوسری شادی کے انکشاف پر پہلی بیوی کا بڑا فیصلہ فائل فوٹو خواجہ سعد رفیق کی دوسری شادی کے انکشاف پر پہلی بیوی کا بڑا فیصلہ

 

سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی دوسری شادی کے انکشاف پر ان کی پہلی بیوی نے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے۔

خواجہ سعد رفیق نے کاغذات نامزدگی میں حرا شفیق سے اپنی دوسری شادی کو ظاہر کیا تھا۔ جس کے بعد غزالہ سعد نے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے، 2018 انتخابات کا سال ہے، آرٹیکل 63، 62 کی زد میں آنے سے بچنے کیلیے سیاسی رہنمائوں کو کاغذات نامزدگی میں وہ چیزیں بھی سامنے لانی پڑ رہی ہیں جو انھوں نے عرصے سے چھپائی ہوئی تھیں۔

ان میں سے ہی ایک سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ہیں جنھوں نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تو اپنی 2 بیویوں کا اعتراف بھی کر لیا۔

install suchtv android app on google app store