رجب المرجب کا چاند نظر آگیا، یکم رجب 22 دسمبر کو ہوگی

رجب المرجب کا چاند نظر آگیا، یکم رجب 22 دسمبر کو ہوگی فائل فوٹو رجب المرجب کا چاند نظر آگیا، یکم رجب 22 دسمبر کو ہوگی

اسلامی مہینے رجب المرجب کا چاند نظر آگیا ہے، جس کے مطابق یکم رجب المرجب 1447 ہجری پیر 22 دسمبر 2025 بروز پیر کو ہوگی۔

چیئرمین مرکزی روہت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق وزارت مذہبی امور نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

قبل ازیں سپارکو نے بھی پیشگوئی کی تھی کہ رجب المرجب کا چاند آج ہی نظر آنے کا امکان ہے، اور یکم رجب المرجب 22 دسمبر کو ہوگی۔

install suchtv android app on google app store