توشہ خانہ ٹو کیس: اڈیالہ جیل میں آج ہونے والی سماعت مؤخر کر دی گئی

توشہ خانہ ٹو کیس فائل فوٹو توشہ خانہ ٹو کیس

توشہ خانہ ٹو کیس کی آج اڈیالہ جیل میں متوقع سماعت مختلف وجوہات کی بنا پر مؤخر کر دی گئی ہے۔

عدالت نے نئی تاریخ بعد میں مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد کیس کی کارروائی آئندہ اجلاس تک ملتوی رہے گی۔

متعلقہ فریقین اور وکلاء کو اس فیصلے سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔

توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوناتھی لیکن وہ مؤخرہوگئی ۔

اورعدالتی عملے نے بانی پی ٹی آئی کے وکلاء کو با ضابطہ آگاہ کر دیاہے۔

توشہ خانہ ٹو کیس کی نئی سماعت کی تاریخ کا اعلان جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد سے کیا جائے گا۔

install suchtv android app on google app store