حماد اظہر نے این اے 129 کاضمنی الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ کرلیا

حماد اظہر نے این اے 129 کاضمنی الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ کرلیا فائل فوٹو حماد اظہر نے این اے 129 کاضمنی الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ کرلیا

پی ٹی آئی کے رہنماحماد اظہر نے این اے 129 کاضمنی الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق حماد اظہر نے الیکشن کیلئے جمع کروائے گئے کاغذات نامزدگی واپس لینے کا فیصلہ کرلیاہے،وہ کچھ دیر میں باقاعدہ اعلان کریں گے۔

ذرائع کے مطابق حماد اظہر کاٹکٹ اب ارسلان احمد کو دینے کا فیصلہ کرلیاگیاہے اور وہ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ہوں گے۔

install suchtv android app on google app store