سابق نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی صدر مملکت کے ترجمان نامزد

نوٹیفکیشن کے مطابق مرتضیٰ سولنگی کی بطور ترجمان صدر مملکت تقرری فوری ہوگی، فائل فوٹو نوٹیفکیشن کے مطابق مرتضیٰ سولنگی کی بطور ترجمان صدر مملکت تقرری فوری ہوگی،

نوٹیفکیشن کے مطابق مرتضیٰ سولنگی کی بطور ترجمان صدر مملکت تقرری فوری ہوگی، جبکہ عہدہ اعزازی ہوگا۔ مرتضیٰ سولنگی کی تقرری تا حکم ثانی مؤثر رہے گی۔

نوٹیفکیشن صدر مملکت کے سیکریٹری شکیل ملک نے جاری کیا۔ نوٹیفکیشن کی کاپی وزیراعظم، وفاقی کابینہ اور اطلاعات و نشریات سمیت تمام متعلقہ حکام کو ارسال کر دی گئی۔

مرتضیٰ سولنگی نے ایکس پر پیغام میں لکھا کہ کل سے اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھالوں گا۔

install suchtv android app on google app store