وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کی اہم بیٹھک لگ گئی۔ اجلاس میں عسکری اور سول قیادت کی شرکت۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر داخلہ محسن نقوی، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سمیت دیگر شر کت کررہے ہیں۔
