میئرکراچی مرتضیٰ وہاب کو ایک اور بڑی ذمہ داری مل گئی

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور بلاول بھٹو زرداری فائل فوٹو میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور بلاول بھٹو زرداری

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ترجمان مقرر کردیا گیا۔

پیپلز پارٹی کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ مرتضیٰ وہاب کو بلاول بھٹو زرداری کا ترجمان مقرر کیا گیا ہے۔

خیال رہےکہ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب جوکہ اس وقت میئر کراچی ہیں، وہ اس سے قبل ایڈمنسٹریٹر کراچی، مشیر قانون سندھ، مشیر اطلاعات سندھ اور وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان بھی رہ چکے ہیں۔

 

install suchtv android app on google app store