جماعت اسلامی پاکستان کے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
اسلام آباد پولیس نے سربراہ غزہ بچاؤ مہم کو ڈی چوک سے اہلیہ سمیت حراست میں لے لیا ہے۔
مشتاق احمد خان کو دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر حراست میں لیا گیا۔
اسلام آباد پولیس نے اُن کے ساتھ جماعت اسلامی کے متعدد کارکنوں کو بھی حراست میں لیا ہے۔