مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنما انتقال کرگئے

پاکستان مسلم لیگ (ن) فائل فوٹو پاکستان مسلم لیگ (ن)

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنما انتقال کرگئے، مسلم لیگ ن کے سینیٹر رانا مقبول احمد انتقال کرگئے.

سینیٹر رانا مقبول احمد کچھ عرصے سے علیل ہونے کے باعث سیاست میں بھرپور طریقے سے سرگرم نہیں تھے۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نےرانامقبول کے بیٹے رانا طلال سے والد کے انتقال پر تعزیت کی۔

صداق سنجرانی کا کہنا تھا کہ رانا مقبول ایک بہترین سیاسی ورکر اور پارلیمنٹرین تھے۔

install suchtv android app on google app store