مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے۔

عرفان صدیقی دو ہفتے سے علیل تھے اور اسلام آباد کے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے۔

عرفان صدیقی سینیٹ میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر تھے۔

عرفان صدیقی صدر مسلم لیگ ن نواز شریف کے قریبی ساتھیوں میں شمار ہوتے تھے۔

install suchtv android app on google app store