عمران خان کے خلاف دہشتگردی کے مقدمات، حکومت کا جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ

عمران خان فائل فوٹو عمران خان

حکومت نے عمران خان کے خلاف دہشتگردی کے مقدمات پر جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا۔

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی عمران خان کے دہشتگردی کے مقدمات کی تحقیقات کرے گی۔

جے آئی ٹی میں تمام اداروں کے نمائندے شامل ہوں گے، جے آئی ٹی عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں قائم مقدمات کی تحقیقات کرے گی۔

install suchtv android app on google app store