مریم نواز کا عمران خان کی پیشی پر ردعمل

مریم نواز فائل فوٹو مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر و سینیئر نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم عمران خان کی عدالت میں حاضری کی درخواست پر طنز کیا ہے۔

عمران خان نے اسلام آباد کی سیشن کورٹ میں درخواست دائر کی تھی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ پولیس مجھ پر شیلنگ کر رہی ہے، پولیس عدالت میں داخل نہیں ہونے دے رہی لہٰذا اپنا اسٹاف بھیج کر میری حاضری قبول کریں۔

اس پر طنز کرتے ہوئے مریم نواز نے ٹوئٹ کیا کہ میرے پاس حاضر ہوکر میری حاضری لگوائی جائے۔

install suchtv android app on google app store