آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی سینٹ کام کے سربراہ جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
جس میں سینٹ کام کے سربراہ نے پشاور حملے کی مذمت اور متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کیا۔
گفتگو میں پاک امریکا عسکری قیادت نے انسداد دہشت گردی اور سرحدی امور پر بھی گفتگو کی۔
سینٹ کام کے مطابق جنرل عاصم منیر اور جنرل کوریلا کے درمیان انسداد دہشتگردی اور سرحدی سلامتی پربھی بات چیت کی گئی۔
Today, General Kurilla, CENTCOM commander, called Pakistan's Chief of the Army Staff, General Asim Munir Ahmed Shah, to express his condolences to the people of Peshawar, Pakistan following Monday's terrorist attack. The leaders spoke about counterterrorism and border security. pic.twitter.com/9L87QwvvOR
— U.S. Central Command (@CENTCOM) January 31, 2023