امریکی وزیر دفاع کا آرمی چیف سے ٹیلیفونک رابطہ

امریکی وزیر دفاع کا آرمی چیف سے ٹیلیفونک رابطہ فائل فوٹو امریکی وزیر دفاع کا آرمی چیف سے ٹیلیفونک رابطہ

امریکی وزیر دفاع لائڈ آسٹن نے پاکستانی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے فون پر رابطہ کیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزیردفاع اور پاکستانی آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔

اس موقع پر امریکی وزیر دفاع کی جانب سے جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف بننے پر مبارکباد بھی پیش کی گئی۔

install suchtv android app on google app store