چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی گاڑی کو حادثہ

صادق سنجرانی فائل فوٹو صادق سنجرانی

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی گاڑی خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں حادثے کا شکار ہو گئی تاہم وہ حادثے میں محفوظ رہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق حادثہ 30 اکتوبر کو پیش آیا جب گاڑی کا ہائیڈرولک بریک سسٹم خراب ہونے کے باعث گاڑی نے اپنا کنٹرول کھو دیا تھا۔

چیئرمین سینیٹ کے ہمراہ وفاقی وزیر طلحہ محمود اور سینیٹر عبدالغفور حیدری بھی موجود تھے۔

 

install suchtv android app on google app store