اے این پی کی حکومتی اتحاد چھوڑنے کی دھمکی

اے این پی کی حکومتی اتحاد چھوڑنے کی دھمکی فائل فوٹو اے این پی کی حکومتی اتحاد چھوڑنے کی دھمکی

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے حکومتی اتحاد چھوڑنے کی دھمکی دے دی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ضمنی انتخاب مزید ملتوی ہوئے تو اتحاد چھوڑ دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ اے این پی الیکشن سے بھی دستبردار ہو جائے گی، وفاقی حکومت کو باضابطہ پیغام پہنچا دیا ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن سے ضمنی انتخابات نوے روز کیلئے ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی۔

 

install suchtv android app on google app store