کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اورچوٹی سر کر لی

شیروز کاشف فائل فوٹو شیروز کاشف

نوجوان پاکستانی نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور 8 ہزار میٹر سے بلند چوٹی سر کر لی ہے، کوہ پیما نے آج گیشر برم ٹو آج سر کی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق شہروز کاشف اس سے قبل ماؤنٹ ایورسٹ اور "کے ٹو "سمیت 8 چوٹیاں سر کر چکے ہیں، شہروز کاشف چند روز میں جی ون سر کرنے کی مہم کا آغاز کریں گے، شہروز کاشف کی جی ٹی دسویں 8 ہزا رمیٹر سے بلند چوٹی ہو گی، شہروز کاشف مہم میں کامیاب ہوئے تو 10 چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما ہوں گے۔

install suchtv android app on google app store