ن لیگ صرف اے ٹی ایم چلانا جانتی ہے، پرویز الہیٰ

ن لیگ صرف اے ٹی ایم چلانا جانتی ہے، پرویز الہیٰ فائل فوٹو ن لیگ صرف اے ٹی ایم چلانا جانتی ہے، پرویز الہیٰ

اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ ن لیگ صرف اے ٹی ایم چلانا جانتی ہے، ای وی ایم نہیں۔پرویزالہٰی نے کہا کہ فارن ایکس چینج اوورسیز پاکستانی بھیجتے ہیں جس سے پاکستانی معیشت مستحکم ہوتی ہے۔

سابق رکن قومی اسمبلی نذیر جٹ سے ملاقات میں انہوں نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ملنا ان کے بنیادی حقوق میں شامل ہے
پرویزالہٰی نے کہا کہ فارن ایکس چینج اوورسیز پاکستانی بھیجتے ہیں جس سے پاکستانی معیشت مستحکم ہوتی ہے۔

اس موقع پر چودھری نذیر جٹ نے کہا کہ عمران خان کا آزادی لانگ مارچ پہلے بھی کامیاب ہوا تھا۔ ان کے حکم پر پی ٹی آئی کے کارکن ڈی چوک پہنچ گئے تھے۔

install suchtv android app on google app store