وقت آ گیا ہے کہ وزیر اعظم کو ہٹایا جائے،آصف زرداری

آصف زرداری فائل فوٹو آصف زرداری

اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کو ہٹائیں گے، مناسب شخصیت لائیں گے۔

سابق صدر آصف علی زرداری نےعوامی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کے جیالوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔

اپنے دوستوں اور دشمنوں کو بھی جانتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کو ہٹائیں گے اور مناسب شخصیت کو لائیں گے۔

آصف علی زرداری نے کہا کہ وقت آ گیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کو ہٹایا جائے۔

میں تھر سے لے کر کراچی والوں کے چہرے پہچانتا ہوں۔

install suchtv android app on google app store