نوازشریف سے متعلق قیاس آرائیوں کی کیا حقیقت ہے؟ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتا دیا

نوازشریف سے متعلق سب قیاس آرائیوں کی کیا حقیقت ہے؟ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتا دیا فائل فوٹو نوازشریف سے متعلق سب قیاس آرائیوں کی کیا حقیقت ہے؟ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتا دیا

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ نوازشریف سے متعلق سب قیاس آرائیاں ہیں،اگر کوئی ڈیل کی بات کررہا ہے تو اس سے کہیں تفصیلات بھی بتائے۔

راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ڈیل کے حوالے سے باتیں من گھڑت اور قیاس آرائیاں ہیں، یہ سب افواہیں ہیں جتنا کم ڈسکس کیا جائے ملک کے مفاد میں بہتر ہے۔

مزید پڑھیں: بھارت نے خطے کے امن کو داؤ پر لگایا ہوا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آرس

میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ پاکستان میں کسی بھی مسلح فرد یا گروہ کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، طاقت کا استعمال صرف ریاست کا استحقاق ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ پریس کانفرنس کا مقصد2021کی صورتحال کا جائزہ پیش کرنا ہے،ایل او سی پورا سال پرامن رہی۔

install suchtv android app on google app store